بندش حیض کا علاج۔
بندش حیض کا علاج، برس ہا برس آزمودہ یہ دو قیمتی نسخے استعمال کرنے سے، ماہواری کے ہر قسم کے مرض سے نجات مل جائے گی ۔
کسی بھی عورت کی صحت، خوبصورتی، رعنائی اور جوانی کا دشمن، بندش حیض کو سمجھا جاتا ہے۔ حیض کا رک جان بے شمار بیماریوں کا باعث بنتا ہے۔ خواتین میں ذہنی تناؤ، بانجھ پن اور موٹاپے کی ایک وجہ بندش حیض کا مرض بھی ہے۔ ایسی خواتین جن کی ماہواری کی تاریح ہر مہینے بدل جاتی ہو، کبھی چار دن پہلے یا چھ دن بعد ماہواری کا آغاز ہوتا ہو یا ایسی خواتین جن کو حیض معمولی آتا ہو یعنی داغ کی شکل میں انتہائی تکلیف سے آتا ہو اور ایک یا دو دن آنے کے بعد بند ہو جائے یہ نسخہ نمبر ایک ان کے لئے ہے۔
نسخہ نمبر ایک۔۔۔۔
ریوند خطائی 10 تولہ، زیرہ سفید 1 تولہ، قلمی شورہ 1 تولہ
ان تمام اجزاء کا سفوف تیار کر کے بڑے سائز کے کیپسول بھر لیں۔ صبح و شام کے کھانے کے بعد ایک ایک کیپسول، ہمراہ پانی استعمال کریں۔ یہ نسخہ ماہواری کو معمول پر لے آئے گا۔ یہ دوائی ماہواری شروع ہونے سے تین دن قبل استعمال کرنی چاہئے، ماہواری کھل کے آجائے تو ماہواری کے تین دن بعد تک استعمال کر کے بند کر دینی چاہئے۔
نسخہ نمبر 2
یہ نسخہ ان خواتین نکے لئے ہے جن کی جوانی میں ہی ماہواری مکمل بند ہو چکی ہو اور اس وجہ سے ان کا پیٹ بڑھ گیا ہو، اعصاب میں دردیں رہتی ہوں، غصہ، چڑچڑا پن زیادہ ہو، تھکاوٹ کمزوری اور خون کی کمی کی شکایت ہوان کے لئے یہ نسخہ نمبر 2 مفید رہے گا
نسخہ
مصبر، مدبر شدہ 2 تولہ، ہیرا کسیس 2 تولہ، مرمکی 2 تولہ، ہینگ خالص 2 تولہ
ان تمام اجزاء کا بھی سفوف تیار کر لیں...
Subscribe to:
Post Comments
(
Atom
)
No comments :
Post a Comment