کمزور جسم اور پچکے گال والے نوجوانوں کیلیے زبردست نسخہ۔
ہم سب کا ایک ایسا دوست ضرور ہوتا ہے جو جتنا بھی کھائے مگر موٹا نہیں ہوتا۔
آج کل نوجوان نسل کی خوراک بہت کم ہوگئی ہے جس کی وجہ سے وہ بہت دبلے پتلے نظر آتے ہیں اور اس کے لئے کافی پریشان بھی نظر آتے ہیں کہ کس طرح سے صحت کو بہتر کیا جائے اور اس کے لئے ادویات کا استعمال بھی کرتے ہیں مگر یہ ادویات فائدے کی جگہ نقصان دہ ثابت ہوتی ہیں تو اس کے لئے آپ کو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ہے کیونکہ اس کا آسان اور گھریلو علاج آپ کے گھر میں ہی موجود ہے بس تھوڑی سی محنت کرنی ہے اور آپ کا دبلا پتلا جسم دوبارہ صحت مند ہوجائے گا ۔اور ہم نے اس کے لیے مکمل و مستقل علاج گارنٹی والا کورس بھی تیار کیا ہے۔الحمد للہ ۔آخر میں اس کورس کی قیمت بھی دیں گے۔
اجزاء:
کالے چنے اور لوبیا۔۔۔
کھانے کا طریقہ:
کالے چنوں کو تقریباً 2 گھنٹے ابالنا ہے اور اس کہ بعد اس کو کسی جگہ محفوظ کرلینا ہے اسی کے ساتھ ساتھ لوبیا کو ابلتے ہوئے پانی میں تقریباً 1 گھنٹے ابالنا ہے اور کسی برتن میں محفوظ کرلینا ہے ۔اسکے بعد دونوں کو ایک جگہ ملا کر ان میں کالی مرچ اور نمک حسبِ ذائقہ ڈالنا ہے ۔
روازنہ صبح اٹھنے کے بعد ایک سے دو گلا س پانی پینے کے ایک گھنٹے بعد 1 کٹورا تقریباً 300 گرام چنے اور لوبیا مکس کر کے کم سے کم دو ماہ تک استعمال کرنے ہیں۔
صحت بھی اچھی رہے گی اور کمزوری بھی ختم ہوگی۔۔۔۔
یہ تو آسان گھریلو نسخہ ہے ۔
یہ تو آسان گھریلو نسخہ ہے ۔
دوسرا یہی ہے کہ ۔۔۔رات کو آدھا کہ چاول ابالیں، ابال کر دودھ میں بھگو دیں، رات کو سوتے وقت کھا لیں ۔اس سے بھی نحیف جسم کو طاقت ملتی ہے اور جسم بھر جاتا ہے ۔
Subscribe to:
Post Comments
(
Atom
)
No comments :
Post a Comment