امراض مردانہ کا خاص تحفہ ۔
امراض مردانہ کا خاص تحفہ ۔
(نوٹ۔ بنی بنائی دوائی حاصل کرنے کیلیے لنک پے کلک کرکے اپنا نام پتہ نوٹ کروائیں۔)
http://deloplen.com/afu.php?zoneid=2689223
http://deloplen.com/afu.php?zoneid=2689223
جسے دیکھو ناکامی و شرمندگی و پریشانی کی بات کرتا ہے ازدواجی زندگی ڈسٹرب ہے۔۔۔۔۔۔ میں اپنے آپ کو تباہ،کر چکاہو ۔۔۔۔۔جوانی میں بڑھاپا ہو چکا ہے۔۔۔۔۔ مشت زنی کر کرکے تھک چکا ہوں عادت نہیں جاتی اور نفس کا بیڑا غرق ہو گیا ہے۔وغیرہ وغیرہ۔
دیکھیں سب سے تو فطری عمل کے خلاف وارزی کریں گے تو نقصان تو ہو گا جس راہ پر آپ گامزن ہیں، کیا وہ فطری اور حلال عمل نہیں تو آپ خسارہ میں ہیں اس کا بہترین حل تو وقت پر شادی ہے۔۔۔
یہ نسخہ ٹیڑھا پن ،ڈھیلاپن، کمزوری، اولاد نہ ہونا بوجہ جراثیم کی کمی یعنی تولیدی کرم کو بڑھا کر صاحب اولاد بناتا ہے۔۔۔
سرعت انزال، وقت خاص میں شرمندگی دور کرنے میں موثر نسخہ ہے ۔۔۔
مجعون مقوی وممسک ۔۔۔ھوالشافی۔۔۔
مغزبنولہ دوسوگرام
گوند کیکر خالص دوسوگرام
موصلی سفید انڈیاسو گرام
مغزبنولہ دوسوگرام
گوند کیکر خالص دوسوگرام
موصلی سفید انڈیاسو گرام
مغز بادام،مغز پستہ مغز چلغوزہ،مغزکدومغز خیار،مغز کدو ،مغزخربوزہ ،مغز تربوز ،جندبیدستر،ہر ایک بیس گرام
زعفران چھ گرام
روغن بادام خودساختہ ایک پاؤ
🍯 شہد خالص چھوٹا ایک کلو کافی رہتا ہے زیادہ ملانے سے مجعون پتلی ہو جاتی ہے۔۔۔
روغن بادام خودساختہ ایک پاؤ
🍯 شہد خالص چھوٹا ایک کلو کافی رہتا ہے زیادہ ملانے سے مجعون پتلی ہو جاتی ہے۔۔۔
ترکیب تیاری :
اول مغز بنولہ اور گوند کیکر کو روغن بادام میں بریاں کریں نہ کہ جلانی ہے باقی ادویات باریک کر کے ملاکر شہد ملاکر اچھی طرح ملالیں۔۔۔بس تیار ہے۔۔
ترکیب استعمال :
تین تا چھ گرام صبح شام ہمراہ دودھ...
انشاءاللہ جملہ نقائص دور ہوں گے اور آپ خوش وخرم ہوں گے۔
انشاءاللہ جملہ نقائص دور ہوں گے اور آپ خوش وخرم ہوں گے۔
طلاء شاندار
ھوالشافی ۔۔۔۔۔ . زردی بیضہ مرغ 100عدد,بہیربوٹی 100گرام,جندبیدستر ,مغز جاۂفل ,
عقرقرحا ,جلوتری, لونگ, شنگرف,
ہر ایک 20گرام,سم الفار 10گرام ,
مغز حب الملوک 5گرام, بدستور پتال جنتر تیل نکالیں).
ھوالشافی ۔۔۔۔۔ . زردی بیضہ مرغ 100عدد,بہیربوٹی 100گرام,جندبیدستر ,مغز جاۂفل ,
عقرقرحا ,جلوتری, لونگ, شنگرف,
ہر ایک 20گرام,سم الفار 10گرام ,
مغز حب الملوک 5گرام, بدستور پتال جنتر تیل نکالیں).
نمبر 2....روغن دارچینی, روغن لونگ, روغن چربی ریچھ ,روغن چربی شیر ,روغن سانڈہ ,روغن چربی گوہ ,کاڈلیور آۂل روغن مالکنگنی ہر ایک 25 گرام اب اوپر والا پیل اور یہ روغنیات ملا لیں
نمبر 3...اسٹرکینا(جوہر کچلہ)25گرام یوہمبین 10گرام ,ریڈ مرکری آف آیوڈاۂیڈ 10 گران زعفران 10 گرام ملا کر خوب کھر ل کریں اوراوپر والا تیل ملا کر اچھی طرح کھر ل کریں تیار ہے 10ml کا ڈراپر ایک مر یض کے لیے کا فی ہے.
فوائد:
کجی یعنی ٹیڑھاپن، کمزوری، انتشار کی کمی، سر عت انزال کو دور کرتا ہے اور پاور فُل بے انتہا جان ڈالتا ہے، پیدا کرتا ہے آزماۂیں دعا دیں اور دعا دیں۔
Subscribe to:
Post Comments
(
Atom
)
No comments :
Post a Comment