خبرادار برئلر مرغی کھانے سے پہلے ایک دفعہ یہ لازمی پڑھ لیں۔
http://deloplen.com/afu.php?zoneid=2689223
برائیلر مرغی؟؟؟
ایک زہر ھے۔؟؟؟
دھیمی موت ھے؟
خودکشی کے مترادف ھے۔ پچھلے کافی عرصے سے ایک بیماری بڑی عام ہوتی جارہی ھے۔ کہ ہر دوسرے آدمی کو کیلشیم اور وٹامن کی شدید کمی پائی جاتی ھے۔کلینک آنے والے مریضوں کو خالص دودھ پینے کو تجویز کیا۔کچھ خاص اچھی ادویات بھی دیں۔لیکن کچھ فائدہ نہ ہوا۔پھر ھم نے اس پر تحقیق شروع کی تو پتہ چلا کہ مرغی کو جو فیڈ دی جاتی ھے۔ اس سے مرغی کو ھارٹ اٹیک کا بڑا خطرہ رھتا ھے اور اکثر ذیادہ مقدار میی ہلآکتیں ھوجاتی ھیی۔اس نقصان سے بچنے کیلئے ہر برائلر مرغی کو سنکھیا کا انجکشن لگایا جاتا ھے۔ سنکھیا ایک خطرناک زہر ھے۔ یہ خوراک اور ہڈی کے درمیان مزاحم ھوجاتا ھے۔ اور کیلشیم اینڈ وٹامن ڈی کو جسم سے نکآل باھر پھینکتا ھے۔سنکھیا ایک ایسا زہر ھے۔جو جسم میی ھمیشہ موجود رھتا ھے۔ اور قبر تک جاتا ھے۔
لہذا۔ ۔ آج ہی یہ زہریلی خوراک لینا بند کیجے اور اپنے رفقاء کو بھی آگاہ کیجے۔ ورنہ مستقبل میی ہڈی اور جوڑ درد کے مسائل ایسا سر اٹھائیں گے۔کہ سنبھالا نہ جاسکے گا۔ مزید تحقیق پر پتہ چلا کہ سوفٹ ڈرنک میی بھی بعد ایسے کیمیکلز استعمال کئے جاتے ھیں۔جو سنکھیا کے برابر کام کرتے ھیں۔
Subscribe to:
Post Comments
(
Atom
)
No comments :
Post a Comment