وزن کم کرنے کے دو نہایت آسان طریقے ۔
وزن کم کرنے کے دو نہایت آسان طریقے ۔
وزن کم کرنا بہت آسان ہے کوئی بھی پرہیز نہیں بس پانی پینے کا طریقہ اور کھانا کھانے کا طریقہ بدلنا ہو گا جو بیھنس کی طرح کھاتا پیتا ہے وہ ویسا ہی بنتا ہے جو چڑیا کی طرح کھائے گا پیئے گا ویسا بنے گا۔
1نمبر:- پانی تین سانسوں میں پینا ہے تین گونٹوں میں نہیں ... ہر سانس میں 50 سے 60 گونٹ پینے ہیں یعنی چڑیا کی طرح گلاس ختم کرنا ہے گلاس 3 سانسوں میں ہی ختم کرنا ہے اسکے فائدے بہت ہیں وزن تو کم ہونا ہی ہے آپ کبھی دل کے مریض نہیں بنو گے آپ جتنا
مرضی بھاگ لو آپکی سانس نہیں پھولے گی۔
مرضی بھاگ لو آپکی سانس نہیں پھولے گی۔
2نمبر روٹی جتنی مرضی کھاؤ بس کھانا کھانے سے پہلے پانی پینا درمیان میں پینا اور روٹی جب بھی کھانے بیٹھوں یاد رکھنا ایک نیوالے کو کم سے کم 30 سے 35 دفعہ چیتھنا ہے کھانا ختم کرنے سے پہلے کھانا ہضم ہو جائے گا
Subscribe to:
Post Comments
(
Atom
)
No comments :
Post a Comment