نسوانی حسن کی کمی کا علاج
نسوانی حسن :-
http://deloplen.com/afu.php?zoneid=2689223
نسوانی حُسن ہی تو در اصل ایک عورت کے حسین ہونے کا عکاس ہوتا ہے۔ خواتین میں اگر حُسن اور خوبصورتی کی بات کی جائے تو چہرے کے بعد جو دوسری نمایاں رکھی جاتی ہے تو وہ نسوانی حُسن ہی ہے۔حتی کہ اگر یہ کہا جائے کہ خواتین میں حُسن کے معیار کا نَوے فیصد دراَصل نسوانی حُسن ہی ہوتا ہے تو ہرگز بے جا نہ ہوگا۔
نسوانی حُسن کی کمی کئی وجوہات کی بناءپرہوتی ہے جیسے کہ وراثتی طور پر نسوانی حُسن کی کمی ، ہارموُنز کی کمی سے نسوانی حُسن میں کمی ، نظامِ ہاضمہ کی خرابی ، جِنسی اور جِسمانی کمزوری سے نسوانی حُسن میں کمی ، انگشت زنی اور جِنسی بےاِعتدالیوں کے باعث ہونے والی نسوانی حُسن میں کمی وغیرہ ۔

نسوانی حُسن کی کمی سے نہ صِرف کنواری لڑکیاں دوچار ہیں بلکہ شادی شدہ اور بڑی عمر کی خواتین کو بھی ان مسائل کا سامنا ہوتا ہے
علاج دو طرح سے کیا جاتا ہے بیرونی طور تیل کی مالش سے اور خوراکی طور پر
میں دونوں نسخے لکھتا ہوں ڈیڑھ سے 2 ماہ کے استعمال سے تسلی بخش رزلٹ ملتا ہے
سفوف نسوانی:-
علاج دو طرح سے کیا جاتا ہے بیرونی طور تیل کی مالش سے اور خوراکی طور پر
میں دونوں نسخے لکھتا ہوں ڈیڑھ سے 2 ماہ کے استعمال سے تسلی بخش رزلٹ ملتا ہے
سفوف نسوانی:-
اسگند 100 گرام
مغز بادام 50 گرام
مغز پستہ 50 گرام
موصلی سفید 20 گرام
موصلی سیاہ 20 گرام
تخم سروالی 20 گرام
سونف 20 گرام
ستاور 20 گرام
مصری 100 گرام
تمام اشیاء سفوف بنا کر بھیڑ کے دودھ میں ڈال کر خشک کریں آدھی چمچ صبح و شام نہار منہ گائے کے نیم گرم دودھ میں ڈال کر پئیں -
نسوانی حسن کے ساتھ ساتھ جسمانی کمزوری پٹھوں کی کمزوری رحم کی کمزوری۔ کمر درد اور لیکوریا کےلیے بھی بہترین ہے
نسوانی روغن :-
روغن زیتون 100 ملی لیٹر
روغن بیدانجیر 100 ملی لیٹر
روغن پنبہ دانہ 50 ملی لیٹر
روغن کنجد 50 ملی لیٹر
رتن جوت 20 گرام
گوکھرو 20 گرام
رتن جوت اور گوکھرو کو جوکوب روغنیات میں 24 گھنٹے کےلیے بھگو دیں اس کے بعد ہلکی آنچ پہ گرم کر کے جلا لیں
ٹھنڈا ہونے پہ چھان لیں
ٹھنڈا ہونے پہ چھان لیں
انٹی کلاک وائز دن میں 2 بار 3۔5 منٹ کی مالش کریں
ناف میں رات کویہی تیل لگا کر سوئیں
قابض ۔کھٹی اور تلی ہوئی چیزیں نہ کھائیں
قابض ۔کھٹی اور تلی ہوئی چیزیں نہ کھائیں
Subscribe to:
Post Comments
(
Atom
)
No comments :
Post a Comment