تیزی سے وائرل ہونے والی مشہور زمانہ " فیس ایپ " کو ااستعمال کرنے سے پہلے یہ لازمی پڑھیں ۔یہ نہ ہو کے بعد میں پھچتانا پڑے۔
تیزی سے وائرل ہونے والی مشہور زمانہ " فیس ایپ " کو ااستعمال کرنے سے پہلے یہ لازمی پڑھیں ۔یہ نہ ہو کے بعد میں پھچتانا پڑے۔
کراچی
:سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہونے والی تصویری کو تبدیل کرنے والی ایپلی کیشن’فیس ایپ‘ کے بارے تہلکہ خیز انکشاف ہوا ہے اور اس کو استعمال کرنے والوں کیلئے اب تک کی بری خبر سامنے آئی ہے۔
تفصیلات کے مطابق تیزی سے مقبول ہونے والی ’فیس ایپ‘ اب تک تقریباً 12 کروڑ صارفین کا ذاتی نوعیت کا ڈیٹا حاصل کر چکی ہے۔ایک رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ ’فیس ایپ‘ بنیادی طور پر ایسا سوفٹ ویئر ہے جو صارف کی تصویر کو استعمال کرتے ہوئے اس کے چہرے کو بوڑھا اور جوان کر سکتا ہے۔
اس کے علاوہ یہ ایپ صارف کو اپنی جنس کو بھی تبدیل کرنے کا بھی اختیار فراہم کرتی ہے۔بطور مزاح صارفین سوشل میڈیا پر اپنی تبدیل ہوئی تصویر شیئر کر رہے اور اپنے دوست احباب سے اس پر تبصرے بھی حاصل کر رہے ہیں۔دوسری طرف صارفین فیس ایپ کو ان کا نام اور تمام تصاویر کو جس طرح چاہئے استعمال کرنے کی بھی اجازت فراہم کر رہے ہیں۔
فیس ایپ کو انسٹال کرنے سے قبل جس معاہدے کو صارف تسلیم کرتا ہے اس میں ایسی شقیں موجود ہیں جو اس ایپ کو صارف کا تمام ذاتی نوعیت کا ڈیٹا کسی بھی مقصد کے استعمال کرنے کی اجازت دیتا ہے۔
یاد رہے کہ فیس ایپ روس کی ایک کمپنی کی جانب سے بنائے گئی ایپلیکیشن ہے جو خود کار طریقے کے تحت انتہائی مہارت سے چہروں کی ساخ کو تبدیل کر دیتی ہے۔

Subscribe to:
Post Comments
(
Atom
)
No comments :
Post a Comment