Healthy Life

Health care plan.Fitnees tips.Beautiy tips.Weight lose tips Skin beautiy tips.Headache .toothache .joint pain.Face beautiy .Eyes protection

Comments

Contact Form

Name

Email *

Message *

Categories

Popular

موبائل صارفین کیلیے بڑی خوشخبری اب 100 روپے کے کارڈ پے کتنا بیلنس ملے گا؟؟؟؟؟

No comments
100روپے کےایزی لوڈ پر اب 76روپے 95پیسے نہیں بلکہ کتنے ملیں گے؟سپریم کورٹ نے بڑی خوشخبری سنا دی ،دھماکہ خیز حکم جاری ، تمام موبائل کمپنیوں نے عملدرآمد بھی شروع کردیا


موبائل فون کمپنیوں کو اضافی ٹیکس وصولی سے روک دیا گیا جس پر صارفین کو اب 100 روپے کے لوڈ پر 76 روپے 94 پیسے کی بجائے 88 روپے 90 پیسے ملیں گے ۔نجی ٹی وی کے مطابق سپریم کورٹ نے موبائل فون کمپنیوں کو اضافی ٹیکس وصولی سے روک دیا،جس پر کمپنیوں نے موبائل کارڈ پر آپریشنل اور سروسز چارجز ختم کردیئے ،سپریم کورٹ کے حکم پر آج سے عملدر آمد شروع ہو گیا ہے ،اب موبائل کارڈ پر 12 روپے 80 پیسے کٹوتی نہیں ہوگی ،صارفین کو 100 روپے کے لوڈ پر 88 روپے 90 پیسے ملیں
گے ۔یاد رہے کہ اس سے پہلے سپریم کورٹ نے موبائل کارڈز پر تمام ٹیکس بحال کر دئیے تھے 

No comments :

Post a Comment