مچھروں کو بھگانے کا آسان گھریلو آزمودہ ٹوٹکہ...
مچھروں کو بھگانے کا آسان گھریلو آزمودہ ٹوٹکہ...
موسم گرما اپنے عروج پے ہے اور اس موسم میں مچھروں کی کثرت ہوجاتی ہے۔اور لوگ میٹ یا جلیبی وغیرہ کا استعمال کرتے ہیں جبکہ یہ انسانی پھیپڑوں کے لیے انتہائی نقصان دہ ہوتے ہیں، ان سے مزید بیماریاں پھیلتی ہیں ۔ان کا استعمال ترک کردیں خواہ لوشن ہی کیوں نہ ہو۔جبکہ ان کا خرچ بھی زیادہ ہے۔
اگر آپ بھی مچھروں سے تنگ ہیں اور اسکا کوئی مناسب حل نکالنا چاہتے ہیں جس سے آپکا خرچہ بھی زیادہ نہ ہو اور انسانی صحت کیلئے بھی نقصان دہ نہ ہو تو میں آپ سے ایک ٹوٹکہ شئیر کرتا ہوں جو آزمودہ ہے، گزشتہ 4سال سے اس ٹوٹکہ کے زریعے خود بھی مچھروں سے بچ رہے اور دیگر رشتہ دار بھی فائیدہ لے رہے ہیں۔۔۔۔
طریقہ استعمال!
ایک لیموں کو درمیان سے کاٹ کر اس میں 3سے چار لونگ لگا دیں اور کمرے کے کسی کونے میں رکھ دیں۔ ان شاءاللہ مچھر اس کمرے سے دور رہیں گے۔۔۔۔ جب لیموں سوکھ جائے تو بدل دیں۔۔۔
Subscribe to:
Post Comments
(
Atom
)
No comments :
Post a Comment