آدھے سرکے درد کا آسان ترین اور موثر علاج
آدھے سر کے درد کا آسان ترین اور موثر علاج
سر کے شدید درد مگرین کا شمار درد ناک ترین بیماریوں میں ہوتا ہے اور اس سے نجات کیلئے طرح طرح کی ادویات کے استعمال سے بھی فوری اور مکمل افاقہ نہیں ہوتا . سائنسدانوں نے انکشاف کیا ہے کہ اس موذی درد سے نجات کیلئے بکثرت دستیاب سبزی بند گو بھی انتہائی مفید ہے ۔ان پتوں میں سنی گرن رپپن، مسٹرڈ آئل ، میگنیزیم ، آئس لیٹ اور سلفر ہیٹرو سائڈز پائے جاتے ہیں .
ان پتوں کے استعمال سے خون کی نالیاں کھل جاتی ہیں اور درد کم ہو جاتا ہے ان پتوں کو سوجن کم کرنے کے لئے بھی استعمال کیا جا سکتا ہے . اس مقصد کے لئے بند گوبھی کا پھول لے کر باہر والے کچھ پتے اتار دیں اور اندر والے پتے لے کر اچھی طرح دھو لیں اور پھر انہیں کوٹ کر پیسٹ بنا لیں .اس پیسٹ کو ململ کے کپڑے پر پھیلا کر درد والی جگہ پر باندھ لیں جب تک کہ یہ پیسٹ خشک نہ ہو جائے اسے لگا رہنے دیں اور حسب ضرورت دوبارہ بھی لگائیں لیکن یاد رکھیں کہ درد جاری رہنے کی صورت میں ڈاکٹر سے ضرور رابطہ کریں۔

Subscribe to:
Post Comments
(
Atom
)
No comments :
Post a Comment