Healthy Life

Health care plan.Fitnees tips.Beautiy tips.Weight lose tips Skin beautiy tips.Headache .toothache .joint pain.Face beautiy .Eyes protection

Comments

Contact Form

Name

Email *

Message *

Categories

Popular

Recent

Featured Posts

LightBlog

Sports

Auto Blog

Fantasy Girls

Sports 2012

Games

Recent Posts

سر میں جتنے سفید بال ہوں گے سب کالے ہو جائیں گے۔

No comments
سر میں جتنے سفید بال ہوں گے سب کالے ہو جائیں گے۔



بالوں کا سب سے بڑا مسئلہ ان کا سفید ہو جانا ہے عمر بڑھنے کے ساتھ ساتھ بالوں کا سفید ہو جانا ایک فطری عمل ہے۔ مگر کم بعمر میں ہی بال سفید ہو جانا پریشانی والی بات ہوتی ہے۔ بالوں کی سفیدی چھپانے کے لیے لوگ ناجانے کیا کیا نسخے ازماتے ہیں ہزاروں پیسے ظائع کرتے ہیں لیکن سفید بال ہیں چھپائے نہیں چھپتے زیادہ تر لوگ آج کل سفید بالوں کے خاتمے کے لیے بازار میں دستیاب کلر سے مدد حاصل کررہے ہیں- , لیکن ان کلرز کے بارے میں یہ بات اب واضح ہوچکی ہے کہ ان میں موجود کیمیکل بالوں کے لیے انتہائی نقصان دہ ہیں۔ اس کے علاوہ یہ کلر مستقل حل بھی نہیں بلکہ آپ کو لازمی طور پر ہر ماہ ان کا استعمال کرنا پڑتا ہے۔ لیکن آپ پریشان نہیں ہوں کیونکہ ہمارے پاس اس مسئلے کا آسان اور مستقل حل موجود ہے۔ آج میں آپ کو صرف دس منٹ میں سفید بال کالے کرنے کا ایک کامیاب ٹوٹکہ بتائوں گی بس نہانے سے پہلے 10 منٹ یہ تیل بالوں میں لگائیں آپ کے سفید بال بالکل کالے سیاہ ہو جائیں گے۔ , اس تیل کو بنانے کے لیے جن جن چیزوں کی ضرورت ہے ان کے بارے میں غور سے پڑھ لیں اس تیل کو تیار کرنے کے لیے آپ نے لوکی لینی ہے 1 عدد اور آملے کا تیل 1 کپ طریقہ استعمال ایک پین لیں اور اس میں آملہ تیل ڈال کر درمیانی آنچ پر گرم کریں جب تیل گرم ہو جائے تو اس میں لوکی کدو کش کر کے ڈالیں اور یہ تیل اتنا پکائیں کہ لوکی کا رنگ سنہرا سا ہو جائے اب چولھا بند کر دیں اور اس تیل کو چھان لیں جب تیل ٹھنڈا ہو جائے تب چھاننا ہے اب اس تیل کو ایک صاف بند منہ کی شیشی میں محفوظ کر لیں جب بھی آپ نہانے لگیں تو یہ تیل اپنے بالوں میں لگائیں 10 منٹ پہلے لگائیں اور 10 منٹ بعد کسی اچھے شیمپوسے دھو لیں۔ , آپ نے یہ امیزنگ ٹوٹکا ہفتے میں 2 بار ضرور استعمال کرنا ہے اسکو لگانے سے آپ کے سفید بال تیزی سے کالے ہوں گے اور دوبارہ سفید بال آئیں گے بھی نہیں یہ ٹوٹکا خاص طور پر ان لوگوں کے لیے بیحد کا آمد ہے جن کے بال جوانی میں ہی سفید ہو گئے ہوں بال کالے کرنے کا یہ بہت پاور فل تیل ہے جس کا کوئی سائیڈ ایفیکٹ نہیں ہے اور یہ تیل آپ کے بال بیحد کالے اور خوبصورت بنا کر آپ کی دلکشی اور جوانی واپس لوٹادے گا آزمائش شرط ہے۔ دوستو اگر آپ کو یہ نسخہ پسند آیا ہو تو لازمی لائک اور شئیر کریں جزاک اللہ

گر آپ کے پاس پیسے ختم ہو گئے ہیں تو روزانہ اللہ کا یہ نام لیں ۔۔ جیب اور بٹوا پیسوں سے بھر جائے گا

No comments

گر آپ کے پاس پیسے ختم ہو گئے ہیں تو روزانہ اللہ کا یہ نام لیں ۔۔ جیب اور بٹوا پیسوں سے بھر جائے گا



اللہ رحمٰن رحیم کے اسم مبارک کا اثر یقینی ہے۔ بزرگان دین نے اسے حصول رزق کیلئے بڑا ہی زود اثر اور عجیب عمل قرار دیا ہے لاکھوں نہیں بلکہ کروڑوں حاجت مند اللہ تعالیٰ کے اسم مبارک سے فیض حاصل کرچکے ہیں لہٰذا آپ بھی اس نورانی نام سے فائدہ حاصل کرسکتے ہیں۔
بندہ کو اپنے رب جلیل پر پورا بھروسہ ہے کہ اس وظیفہ کو پڑھنے والے کی جائزحاجت ضرور پوری ہوتی ہے۔ میں نے یہ وظیفہ 2004ء میں کیا اور وظیفہ مکمل ہوتے ہی بہت بہترین ملازمت مل گئی۔ پہلے گیارہ مرتبہ درود ابراہیمی پڑھیں پھر بسم اللہ پڑھ کر اسم الٰہی 1100 مرتبہ پڑھیں پھر اپنے روزگار کیلئے دعا اللہ رب العزت کی بارگاہ میں نہایت عاجزی سے دعا مانگیں آخر میں دوبارہ گیارہ مرتبہ درود ابراہیمی پڑھیں۔ وظیفہ صبح فجر اور شام عشاء کے بعد چالیس دن پڑھیں‘ اکثر اس سے پہلے ہی اللہ پاک روزگار عطا فرما دیتا ہے مگر پھر بھی چالیس دن تک پڑھیں وقت اور جگہ کی پابندی کریں نماز کی پابندی کریں اور گناہوں سے پرہیز بہت ضروری ہے۔

جنسی تعلقات بنانے کے بعد لڑکیوں میں آتی ہیں یہ تبدیلیاں، لڑکوں ضرور جاننی چاہئے یہ باتیں۔

No comments

جنسی تعلقات بنانے کے بعد لڑکیوں میں آتی ہیں یہ تبدیلیاں، لڑکوں ضرور جاننی چاہئے یہ باتیں۔


آسٹریلیا کے ہیلتھ سنٹر نے جسمانی تعلقات بنانے کے بعد لڑکیوں کے اپنے پارٹنر کے ساتھ کئے جانے والے رویے کو لے کر ایک تحقیق کی ہے۔ تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ سیکس کرنے کے بعد لڑکیوں میں کس قسم کی بدیلیاں آتی ہیں۔
اس تحقیق میں تقریبا 300 خواتین کو شامل کیا گیا۔ تحقیق میں ان کے جسم میں ہونے والے ہارمونل تبدیلیوں کو مرکوز کیا گیا۔ اس دوران محققین کو متعدد حیران کر دینے والی معلومات ملی۔
سیکس کرنے کے بعد رونے لگتی ہیں لڑکیاں:۔ اکثر ہم نے دیکھا کہ خواتین اپنے پارٹنر کے ساتھ جسمانی تعلقات قائم کرنے کے بعد جذباتی ہو جاتی ہیں۔ دراصل اس کے پیچھے یہ وجہ ہے کہ تعلقات بنانے کے بعد خواتین میں ہائپوتھیلیمس میں ٹینشن کے احساسات پیدا ہوتے ہیں۔ جو خواتین کو رلانے پر مجبور کر دیتی ہیں۔

پاکستان سپر لیگ فائیو کے تمام میچز پاکستان اور آزاد جموں کشمیر میں کھیلے جائیں گے

No comments

کراچی (23 جولائی 2019) پاکستان سپر لیگ فائیو کے تمام میچز پاکستان اور آزاد جموں کشمیر میں کھیلے جائیں گے۔ پی ایس ایل فائیو کے 35میچز کیلئے کھلاڑیوں کی ڈرافٹنگ نومبر میں شروع ہوگی۔


پاکستان سپر لیگ فائیو کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں ۔ پی ایس ایل فائیو فروری 2020میں ہوگا جبکہ ذرائع کے مطابق کھلاڑیوں کی ڈرافٹنگ نومبر میں ہوگی۔ اس دفعہ دنیا کرکٹ کے نامور کھلاڑی پی ایس ایل کے تمام میچز پاکستان اور آزاد جموں کشمیر میں کھیلیں گے۔
مجموعی طور پر 35میچز ہوں گے۔ کراچی اور لاہور میں 10، 10،ملتان اور راولپنڈی میں 6، 6 میچز کھیلے جائے گے۔ پشاور میں ایک اور آزاد جموں کشمیر میں دو میچ ہوں گے۔ کراچی کے اسٹیڈیم میں 28ہزار ،قذافی اسٹیڈیم 32ہزارشائقین کرکٹ کی گنجائش موجود ہے۔
ملتان اسٹیڈیم میں سب زیادہ 42ہزار ، راولپنڈی اسٹیڈیم چھبیس ہزار،پشاور 32ہزار اور آزاد جموں کشمیر میں 18ہزار شائقین کرکٹر میچ دیکھ سکیں گے۔ پی سی بی حکام کے مطابق پی ایس ایل فائیو کیلئے لاہور اور کراچی کے گراونڈ میچز تیار ہیں۔
ملتان اسٹیڈیم میں کمنٹری بوکس اور میڈیا سینٹر جبکہ راولپنڈی اسٹیڈیم میں ڈریسنگ روم اور کمنٹری بوکس کی تعمیر کا کام تیزی سے جاری ہے۔

بڑا انکشاف ! پاکستان کے اس بڑے کرکٹر کے 5-6 لڑکیوں کے ساتھ رہے ہیں ناجائز تعلقات ، خود کیا اعتراف

No comments
بڑا انکشاف ! پاکستان کے اس بڑے کرکٹر کے 5-6 لڑکیوں کے ساتھ رہے ہیں ناجائز تعلقات ، خود کیا اعتراف


کرکٹ کے میدان پر اپنی تابڑتوڑ بلے بازی اور شاندار گیند بازی سے مخالف ٹیموں کو پریشان کردینے والے پاکستان کے آل راونڈر عبد الرزاق نے ایک سنسنی خیز انکشاف کرتے ہوئے سبھی کو حیران کردیا ہے ۔ پاکستان کے آل راونڈر نے ایک ٹی وی شو کے دوران کہا کہ ان کے پانچ سے چھ لڑکیوں کے ساتھ ایکسٹرا میریٹل افیئرس رہے ہیں ۔ حیرانی کی بات یہ ہے کہ عبد الرزق یہ باتیں کافی خوش ہوکر بتا رہے تھے اور ان کی اس بات پر کافی تالیاں بھی بجائی گئیں ۔
عبد الرزاق نے ایک ٹی وی شو کے دوران بتایا کہ ان کے پانچ سے چھ ایکسٹرا میریٹل افیئرس رہے ہیں اور ہر رشتہ ایک سے ڈیڑھ سال تک چلا ۔ عبد الرزاق سے جب پوچھا گیا کہ یہ شادی سے پہلے بنے یا بعد میں ؟ تو انہوں نے جواب دیا کہ یہ شادی کے بعد بھی ہوا ہے ۔ عبد الرزاق کے اس انکشاف نے سبھی کو حیران کردیا ۔

عمران خان کی سابقہ بیوی جمائمہ خان ان کے ایک اور بچے کی ماں بن گئیں ہیں‘‘ ڈیلی میل

No comments

عمران خان کی سابقہ بیوی جمائمہ خان ان کے ایک اور بچے کی ماں بن گئیں ہیں‘‘ ڈیلی میل


شہباز شریف کی جانب سے امدادی رقم میں خردبرد کی خبر دینے والے اخبار نے کچھ عرصہ پہلے وزیراعظم عمران خان کے حوالے سے شائع کی گئی خبر سامنے آگئی ہے۔ ڈیلی میل نے کچھ عرصہ قبل خبر شائع کی کہ ’’عمران خان کی سابقہ بیوی جمائمہ خان ان کے ایک اور بچے کی ماں بن گئیں ہیں‘‘۔ اخبار نے دعویٰ کیا کہ جمائمہ خان وزیراعظم عمران خان کی بیٹی ٹائرن وائٹ کو پال رہی ہیں۔اخبار نے دعویٰ کیا کہ جمائمہ اور ان کے بیٹوں سلمان اور قاسم کے ساتھ تصاویر میں ایک تصویر میں ایک لڑکی دیکھی گئی ہے جو کہ ٹائرن وائٹ ہے اوراس کے والد وزیراعظم عمران خان ہیں جبکہ اس کی ماں سیتا وائٹ ہے۔
س حوالے سے سینئیر صحافی حامد میر نے ترجمان وزیرِ اعلیٰ پنجاب شہباز گل سے سوال کیا گیا تو انہوں نے کہا کہ یہ اخلاق سے گری ہوئی خبر ہے اور کہیں سے بھی ایسی خبریں آجاتی ہیں۔ شہباز گل نے کہا کہ یہ ایسی خبر شریف خاندان کے حوالے سے بھی آتی تو میں اس پر بات نہ کرتا کیونکہ یہ اخلاق سے گری ہوئی بات ہے۔ خیال رہے کہ گزشتہ روزبرطانوی اخبار ڈیلی میل نے ہی دعوی کیا تھا کہ شہباز شریف نےزلزلہ متاثرین کے فنڈز کے اربوں روپے خردبرد کر منی لانڈرنگ کے ذریعے برطانیہ بھیج دیے۔ برطانوی اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ شہباز شریف نے زلزلہ متاثرین کے لیے آنے والی امداد میں سے کروڑوں روپے خردبرد کر کے برطانیہ میں اپنے اکاوٴنٹ میں بھیج دیے اور یہ پیسے منی لانڈرنگ کے ذریعے بھیجے گئے۔ڈیلی میل کے مطابق شہباز شریف کے لیے منی لانڈرنگ کرنے والا آفتاب محمود نامی شخص سامنے آیا ہے جس نے اس منی لانڈرنگ کا اعتراف کیا ہے۔ برطانوی اخبار کے مطابق ڈی ایف آئی ڈی فنڈ میں سے بھی کچھ پیسے خردبرد کیے گئے جنہیں پہلے منی لانڈرنگ کے ذریعے برمنگھم بھیجا گیا جہاں سے وہ شہباز شریف کے اکاوٴنٹ میں منتقل کر دیے گئے۔ پی ٹی آئی نے ثابت کرنے کی کوشش کی تھی کہ ڈیلی میل سچا اخبار ہے۔

عمران کو برسراقتدار لانے والی قوتوں نے اپنے فیصلے پر غور شرو

No comments

عمران کو برسراقتدار لانے والی قوتوں نے اپنے فیصلے پر غور شرو



اسلام آباد: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے ترجمان مصطفیٰ نواز کھوکھر نے کہا ہے کہ حکومت کی نااہلی اور کوئی سمت نظر نہ آنے نے ’عمران خان کوp اقتدار می5êں لانے والی طاقتوں‘ کو اپنے فیصلے پر غور کرنے پر مجبور کردیا ہے۔
ڈان اخبار کی پیپلز پارٹی کے میڈیا سینٹر میں ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے سینیٹر مصطفیٰ نواز کھوکھر نے کہا کہ حکومت کی جانب سے کوئی سمت نظر نہ آنے کے سبب ناصرف عام عوام بلکہ پاکستان تحریک انصاف کی اپنی ٹیم اور وہ لوگ ’جو عمران خان کو اقتدار میں لائے‘ کافی مایوسی اور تذبذب کا شکار ہیں۔
انہوں نے جنوبی وزیرستان میں وزیر اعظم عمران خان کی تقریر کو تنقید کا نشانہ بنایا جس میں انہوں نے بلاول بھٹو کو ’زرداری صاحبہ‘ کہہ کر بلایا تھا۔
ان کا کہنا تھا کہ عمران خان کے خطاب کا معیار شیخ رشید کی سطح تک گر گیا ہے لیکن یہ غیراردای نہیں بلکہ اس کے بجائے دوسروں پر کیچڑ اچھالنے کی سیاست اور نان ایشوز پر بحث ان کی پالیسی کی عکاسی کرتی ہے جس کا مقصد اپنی خراب کارکردگی کو چھپانا ہے۔
پیپلز پارٹی کے رہنما نے کہا کہ وزیر اعظم ہمیشہ اسمبلی سے غیرحاضر رہتے ہیں کیونکہ ان کے پاس بڑھتی ہوئی مہنگائی، معاشی مسائل اور ملک کو درپیش دیگر مسائل کے بارے میں سوالات کا کوئی جواب نہیں۔
ان کا کہنا تھا کہ انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ(آئی ایم ایف) سے مجوزہ معاہدے کی تفصیلات جاننا قوم کا حق ہے اور اس پر پارلیمنٹ میں بحث ہونی چاہیے۔
مصطفیٰ نواز کھوکھر نے کہا کہ سابق دہشتگردوں اور انتہا پسندوں کو مرکزی دھارے میں لانے کا منصوبہ بدترین اور دہشت گردی کے
’یہ کابینہ غیرمنتخب افراد کا اجتماع ہے، پی ٹی آئی نے ان لوگوں کو ٹکٹ کیوں دیے جو نااہل اور کارکردگی دکھانے کے قابل نہ تھے؟ مجھے یقین ہے کہ عبدالحفیظ شیخ کی کابینہ میں شمولیت سے قبل وزیر اعظم عمران خان ان سے کبھی ملے بھی نہیں ہوں گے‘۔
اس موقع پر انہوں نے بریگیڈیئر ریٹائرڈ اعجاز شاہ کو ویر داخلہ کا عہدہ دینے پر بھی تحفظات کا اظہار کیا۔

تیزی سے وائرل ہونے والی مشہور زمانہ " فیس ایپ " کو ااستعمال کرنے سے پہلے یہ لازمی پڑھیں ۔یہ نہ ہو کے بعد میں پھچتانا پڑے۔

No comments

تیزی سے وائرل ہونے والی مشہور زمانہ " فیس ایپ "  کو ااستعمال کرنے سے پہلے یہ لازمی پڑھیں ۔یہ نہ ہو کے بعد میں پھچتانا پڑے۔


کراچی
:سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہونے والی تصویری کو تبدیل کرنے والی ایپلی کیشن’فیس ایپ‘ کے بارے تہلکہ خیز انکشاف ہوا ہے اور اس کو استعمال کرنے والوں کیلئے اب تک کی بری خبر سامنے آئی ہے۔
تفصیلات کے مطابق  تیزی سے مقبول ہونے والی ’فیس ایپ‘ اب تک تقریباً 12 کروڑ صارفین کا ذاتی نوعیت کا ڈیٹا حاصل کر چکی ہے۔ایک رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ ’فیس ایپ‘ بنیادی طور پر ایسا سوفٹ ویئر ہے جو صارف کی تصویر کو استعمال کرتے ہوئے اس کے چہرے کو بوڑھا اور جوان کر سکتا ہے۔
اس کے علاوہ یہ ایپ صارف کو اپنی جنس کو بھی تبدیل کرنے کا بھی اختیار فراہم کرتی ہے۔بطور مزاح صارفین سوشل میڈیا پر اپنی تبدیل ہوئی تصویر شیئر کر رہے اور اپنے دوست احباب سے اس پر تبصرے بھی حاصل کر رہے ہیں۔دوسری طرف صارفین فیس ایپ کو ان کا نام اور تمام تصاویر کو جس طرح چاہئے استعمال کرنے کی بھی اجازت فراہم کر رہے ہیں۔
فیس ایپ کو انسٹال کرنے سے قبل جس معاہدے کو صارف تسلیم کرتا ہے اس میں ایسی شقیں موجود ہیں جو اس ایپ کو صارف کا تمام ذاتی نوعیت کا ڈیٹا کسی بھی مقصد کے استعمال کرنے کی اجازت دیتا ہے۔
یاد رہے کہ فیس ایپ روس کی ایک کمپنی کی جانب سے بنائے گئی ایپلیکیشن ہے جو خود کار طریقے کے تحت انتہائی مہارت سے چہروں کی ساخ کو تبدیل کر دیتی ہے۔